"عید آئی"



فاطمہ کنیز (بہاولنگر)

عید آئی خوشیاں لائی

رب کی رحمت ساتھ لائی


پیرو جواں ہیں خوشیاں مناتے

قربانی کا ہیں گوشت کھاتے


قربانی کردو نفرتوں حسد اور بغض کی بھی

تاکہ اخوت قائم ہو سب کی


سب  کو کرو اپنی خوشیوں میں شامل 

تاکہ بن جاؤ مسلمان کامل


رب کا احسان ہے عید 

خوشیوں کا سماں ہے عید

آپ کی رائے

جدید تر اس سے پرانی