لکھوں بھی تو کیا لکھوں ڈرتی ہوں شکوہ نہ ہو جائے

Image by pixabay


 

ازقلم  سیدہ الماس فاطمہ

شہر کراچی

علاقہ بفروزون

منتخب اشعار

لکھوں بھی تو کیا  لکھوں ڈرتی ہوں  شکوہ نہ ہو جائے.....

میری زندگی میں جو ملے اس میں ربّ کی رضا ہو جائے...                               جانے یہ سوچ کہ چپ ہوں...

اےزندگی .....

کب خدا خفا نہ ہو جائے نہ کوئ سزا ہوجائے....

فریب دیتی ہے  زندگی کیا پتہ کب خفا

ہوجائے.....

میری شاعری اس کے چہرے  کا عکس ہے...

وہ جان نہ سکا میری کتاب کو !

سمندر تھا  اس کا دل ....

میں جان نہ سکی اس کی گہرائ.....

آپ کی رائے

جدید تر اس سے پرانی