غزل

Image by pixabay



 ازقلم سیدہ الماس فاطمہ

شہر  کراچی

علاقہ بفرزون 

 

 

 

ایک دن کا سفر طےکر کے چلی تھی میں

 

اشکوں کی نگری میں کھو سی گئ تھی میں

 

دل کا عجب حال تھا

جانے کیا کیا خیال تھا

 

دیکھا جو نظر  اٹھا  کر  روشن سا ٹکرا تھا وہ

 

کرتی رہی اس کا نظارا  دلکش حسین منظر تھا وہ


آپ کی رائے

جدید تر اس سے پرانی