اے زندگی تجھے کیا کہوں

Image by pixabay

اے زندگی تجھے کیا کہوں میں نے کیا کیا تیرے ساتھ کیا 
جہاں بن سکتا تھا میرا جہاں میں نے اسی جہاں کو تباہ کیا
 نہ میں بڑھ سکا نہ ہی رک سکا نہ ہی تیری بات سمجھ سکا
 نہ ہی خود کو کچھ کہہ سکوں تجھے کیا بتاؤں میں نے کیا کیا 
میں راستوں سے واقف رہا مگر خود کو نہ سمجھ سکا
  اے زندگی تجھے کیا بتاؤں میں نے کیا کیا تیرے ساتھ کیا 
مہرالنساء( گوجرانوالہ )


 

2 تبصرے

جدید تر اس سے پرانی