ازقلم سیدہ الماس فاطمہ
image by pixabay
شہر کراچی
علاقہ بفرزون
ہر درد کی دوا صلی علی
محمد
ہر غم کی صدا صلی علی محمد
میرے نبی صلی اللہ کا چہرہ انور نور اعلٰی نور
ہر درد کی دوا صلی علی محمد
ہر زخم کی صدا صلی علی محمد
میرے ربّ کی رضا صلی علی محمد
زندگی سنور جائے میری میرے خدا
صلی علی محمد پڑھتے پڑھتے
میرے نبی کا روزہ مبارک مبارک
لے جائے میرا مقدر مجھے ربّ کی رضا سے
مل جائے یہ دولت صلی علی محمد
میں پکاروں حشر میں بھی صلی علی محمد
میرے عشق کی انتہا صلی علی محمد
ہر درد کی دوا صلی علی محمد
ہر غم کی صدا صلی علی محمد