image by pixabay
برکتوں کا لایا ہے پیام
لے کر اپنی رحمتیں بے پناہ
دینے آیا ہے ہمیں انعام
پا لو ان میں نیکی
کر لو دعوت کا اہتمام
آیا ہے ماہ صیام
برکتوں کا لایا ہے پیام
ملے گی اس میں خوشی
جب کرتے ہیں ہم انتظام
ہے سب گناہ چھوٹ جاتے
اتنا کریم ہے ماہ صیام
سب کام چھوڑ کر کرتے رب کی بندگی
ہے ہم پر خاص کرم
آیا ہے ماہ صیام
برکتوں کا لایا ہے پیام
عائشہ خان ۔۔۔۔۔ڈسکہ