30 مارچ بروز بدھ بمقام حویلی میرج ہال پنڈدادنخان جہلم میں تقریب انٹرنیشنل رائٹرز فورم پاکستان منعقد کی گئی۔
مظہر نیازی انٹرنیشنل رائٹرزفورم پاکستان کی بے لوث خدمت قابل تحسین ہیں۔
شہزاد افق کا کہنا ہے کہ ہمارے مقاصد معاشرے میں انسانیت کا فروغ دینا ہے۔
آکاش علی مغل نے کہا کہ ہمارا علاقہ پسماندہ ضرور ہے مگر ادبی و سماجی خدمات کے لحاظ سے بڑا زرخیز ہے۔
انٹرنیشنل رائٹرزفورم پاکستان کے زیرِ اہتمام پروگرام ادب سماج انسانیت جس میں بہت سارے شعراءکرام ،صحافی،ادیب اینکر ، سماجی کارکنان نے شرکت کی۔
شعراء کرام ،صحافی ،ادیب اینکر ، سماجی کارکنان میں ادب سماج انسانیت ایوارڈ تقسیم کیے گئے
پروگرام کی صدارت پاکستان کے معروف شاعر محقق نقاد مبصر مظہر نیازی اور بانی وصدر ادارہ شہزاد افق کی شرکت۔
جس میں مہمان خصوصی ملک ظہیر احمد اعوان، عبدالجبار شامی ، سیبا اعجاز مرزا صاحبہ، صائمہ سحر صاحبہ، راجہ نوشروان، اکبر نمبردار مڈان، محمد سہیل تاجک، محمد مشتاق شامل تھے
آکاش علی مغل کو بانی وصدر ادارہ کی جانب سے ضلع جہلم صدر نامزد کیا اور ثقافتی چادر پہنائی گئی۔
تفصیل کے مطابق انٹرنیشنل رائٹرزفورم پاکستان کے زیرِ اہتمام پروگرام ادب سماج انسانیت کا پنڈدادنخان( جہلم)میں انعقادِ کیا گیا جس میں پروگرام کی صدرات پاکستان کے معروف شاعر محقق نقاد مبصر گیت نگار مظہر نیازی نے اور ادارہ کے بانی و صدر شہزاد افق نے خصوصی شرکت مہمان خصوصی میں
صدارت»مظہر نیازی صاحب
مہمانِ خاص»ملک ظہیر حسین اعوان صاحب (بیوروچیف روزنامہ اوصاف پنڈ دادنخان)
شہزاد افق صاحب (بانی و سربراہ انٹرنیشنل رائٹرز فورم پاکستان)
عبد الجبار شامی صاحب (سی۔ای او حویلی میرج ہال)
سیبا اعجاز مرزا صاحبہ اسلام آباد (اینکر پرسن)
صائمہ سحر ( خاتون صحافی)
راجہ نوشیروان اکبر نمبردار منڈاہر صاحب (سماجی شخصیت)
محمد سہیل تاجک (صدر ہمدم ویلفئیر فاؤنڈیشن)
محمد مشتاق نون صاحب (ماہر تعلیم)
ریحان عباسی معروف اینکر اسلام آباد نے انٹرنیشنل رائٹرز فورم پاکستان کے پروگرام ادب سماج انسانیت میں میزبانی کے فرائض سر انجام دیے۔
ایوراڈ برائے سماجی و سیاسی خدمات اور
چوہدری عابد اشرف جوتانہ صاحب (امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ NA63
مظہر حسین نیازی صاحب (ادبی خدمات)
شہزاد افق صاحب (ادبی و سماجی خدمات)
ملک ظہیر احمد اعوان صاحب (سماجی و صحافتی خدمات)
محترم پھپھرہ صاحب (سماجی خدمات)
چوہدری شاہد پھپھرہ (سیاسی و سماجی خدمات)
ریحان عباسی صاحب اینکر پرسن اف اسلام آباد (سماجی و صحافتی خدمات) سجاول سلیم پراچہ(ادبی خدمات)
مریم حیات صاحبہ آف راولپنڈی (ادبی خدمات)
سونیا ملک صاحبہ آف راولپنڈی/اینکر پرسن (صحافتی خدمات)
محمد مشتاق نون ( بہترین معلم ایوراڈ)
حافظ اطہر عثمان صاحب(سماجی خدمات)
قیصر محمود چکوال سماجی و صحافتی خدمات)
محترمہ حبیبہ شمشیر صاحبہ ظفروال(سماجی خدمات)
سلیم باگڑی (صحافتی خدمات)
مدثر ملک (صحافتی خدمات)
سلمان شہباز (صحافتی خدمات)
عابد قریشی ((صحافتی خدمات)
محمد وسیم (صحافتی خدمات)
طاہر ارشاد (صحافتی خدمات)
سید جعفر نقوی صاحب (سماجی خدمات)
عبد الحفیظ ساقی صاحب (سماجی خدمات)
ڈاکٹر قیصر ندیم صاحب (سماجی خدمات)
حاجی محمد کامران (سماجی خدمات)
اقصیٰ ناصر صاحبہ (شاعرہ)
راجہ کامران ممتاز صاحب (سماجی شخصیت)
سعید احمد صاحب (سماجی خدمات)
امجد غزالی رتوچھ صاحب (شاعر)
حسن کاظمی صاحب (شاعر)
سعد شاہ ہمدانی صاحب (سماجی خدمات)
حناء شہزادی (شاعرہ)
حارث پھپھرا (صحافتی خدمات)
سیمینار کے اختتام پر انتظامیہ کو شیلڈ سے نوازا گیا جن میں شامل
چوہدری غلام حیدر کدھر صاحب
چوہدری محمد خان صاحب
شاہد مغل صاحب
محمد حماد ارشد صاحب
شیراز حسن صاحب
شیخ محمد وقاص صاحب تھے