دلِ تشنہ

image by pixabay


سیدہ زنیرا شاہ 


گفتگو نہیں ہے کافی 

لا حاصل ہے یہ دنیا فانی

 ذکر الٰہی میں فنا ہو کر تو دیکھ

لذت عبادت حاصل کر کے تو دیکھ 

لمحوں میں تقدیریں بدل جایا کرتی ہیں

برسوں کی دعائیں قبول ہو جایا کرتی ہیں 

غموں کو بھلا دیا جاتا ہے

خدا کو دل میں بسا لیا جاتا ہے  

کبھی جو زندگی سے تھک جاؤ 

 رب الہی کے حضور جھک جاؤ

 نہ ہو گے پھر یوں مایوس زندگی سے

 ہو جاؤ گے سیراب عشقِ حقیقی سے.

3 تبصرے

جدید تر اس سے پرانی