صبر

image by pixabay

 عشرت صدیق(ملتان)

اس کی آنکھوں سے تشکر کے آنسو بہ رہے تھے اللہ نے اس کو صبر کا اعلی مقام عطا کیا، آج وہی ساس اس سے معافی کی طلب گار تھی جو کبھی اس سے نفرت کرتی اور فاطمہ کو پسند کی شادی کرنے پر ذلیل کرنا اپنا فرض سمجھتی تھی ۔

آپ کی رائے

جدید تر اس سے پرانی