حافظہ کوثر خورشید(رحیم یارخان)
جو کے ١٤ اگست ١٩٤٧کو وجود میں آیا ہمارے پاکستان کی قومی زبان اردو ہے ہمارے ملک کا دارالحکومت اسلام آباد ہے ہمارے ملک کے جھنڈے کے دو رنگ ہے
ایک سبز اور دوسرا سفید سبز رنگ مسلمان کی نشاندہی کرتا ہے اور سفید رنگ غیر مسلموں کی ہمارے بانی قاٸد اعظم محمد علی جناح ہے ہمارا ملک ایک اسلامی ملک ہے جو امن اور سلامتی کا نام ہے ہمارے ملک کے لوگ مہمان نواز ہے ہمارے لوگ احساس دل کے ہے وہ ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شامل ہوتے ہے یا اللہ ہمارے ملک کو ہمیشہ سلامت و قاٸم رکھنا ہر بری نظر سے بچاے رکھنا آمین