Image by pixabay
کہاں کا درد کیسا درد کیا
سناو کیا سنو گے درد کے
مارو کو کہاں برداشت کر پاو گے کچھ اپنی سناو کچھ ہماری سنو دردے دل
کا حال تمہیں سناے گے،
تم کہاں سے سنوں گے جہاں تک سنو گے تڑپ جاو گے
اگر تم بھی ہو محبت کے مارے تو خدا کی قسم ٹوٹ جاو گے
💔
تم اپنی سناؤ، میری کہاں تک سنو گے؟؟
از قلم حافظہ کوثر
❤️💔❤️❤️❤️