image by pixabay
مہرالنساء گوجرانوالہ
اب اگر تو رکھے نگاہ و نظر میں حیا کا پردہ
تو پھر سے کبھی تیرے باپ و بھائی کا سر نہیں جھکتا
ہاں اگر اب جو ہے تو با حوصلہ باکردار
تو تیری ہی غلطی کو کرتے ہیں ہم سپردِ خاک
دُعا ہے میری کہ اب تو چمک کے دکھائے ستارے کی طرح
تو تیرے بھائی بھی جی کے دکھائے تجھے اِک شہزادے کی طرح