image by pixabay
نوروالحیا(سیالکوٹ)
محبت کا خلاصہ نہ کہی کرنے بیٹھ جا نہ
کہی تمہیں بھی محبت نہ ہو جائے
کہی تم پر بھی یہ قیامت نہ ٹوٹ پڑے
کہی تم بھی خود سے لاتعلق نہ ہو جاو
کہی تم بھی سفاک نہ بن جاو
ارو آخر یہ ہو کہ محبت کرنے کا الزام تو لگا ہی چکے کہی محبت کروانے کا ہھی الزام بھی ہم پہ ہی نہ لگا دو تم
اس لیے کہہ رہے ہے کہ محبت سے اور اس کے خلاصے سے زرا پرہیز کرے۔