Image by pixabay
عمارہ آرزو
ڈسکہ
محبت جان کا عذاب ہے
بے شمارہے، بے حساب ہے
مریض عشق پر فاتحہ تو پڑھی جاتی ہے
مگر روح کی اذیت بھلا کب جاتی ہے؟
اس کا خیال بھی اب جان لیوا ہے آرزو
پتا نہیں جان سے کیوں نہیں جاتے ہم
ساتھ ہی جینا تھا تو میرے پاس ہی رہتے تم
یوں دور دور سے محبت جتائی نہیں جاتی
میرا ساتھ قطعًا کسی اور کیلیے نہیں ہوگا
البتہ مجھے پہلے ہی کھو چکا ہے وہ