Image by pixabay
سو لفظی کہانی
حبیبہ شمشیر ،دودھوچک
ایک لڑکی اور ایک لڑکا ایک دوسرے سے پیار کرتے تھے لڑکی کے گھر والوں کو اس بات کا پتہ چلا تو لڑکی کو اس کے گھر والوں نے مار دیا، لڑکا اس کی جدائی نہ سہہ سکا چوتھے دن لڑکے نے بھی زہریلی گولیاں کھا کر اپنا خاتمہ کر لیا۔